میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شعیب ملک کا کشمیر پریمیر لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل ہونے پر اظہارمسرت

شعیب ملک کا کشمیر پریمیر لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل ہونے پر اظہارمسرت

ویب ڈیسک
پیر, ۵ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کشمیر پریمیر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے ایونٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ میری تمام نیک خواہشات کے پی ایل 2021 کے پہلے ڈرافٹ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کے ساتھ ہیں۔شعیب ملک نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آئندہ ماہ سے ایک دلچسپ ٹورنامنٹ دیکھنے کا منتظر ہوں۔سابق کپتان نے اپنی ٹوئٹ ہیش ٹیگ کھیلو آزادی سے کا بھی استعمال کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں