میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیا پاکستان میں قانون سے کوئی بالاتر نہیں،فردوس عاشق

نیا پاکستان میں قانون سے کوئی بالاتر نہیں،فردوس عاشق

ویب ڈیسک
جمعه, ۵ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان آئین اور قانون کی حکمرانی کا نام ہے ، قانون سے کوئی بالاتر نہیں، قانون اپنے تابع بنانے والوں کو پہلی بار آزاد قانون کا سامنا ہے ، چیخیں تو سنائی دیں گی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نیا پاکستان آئین اور قانون کی حکمرانی کا نام ہے ، قانون سے کوئی بالاتر نہیں، قانون اپنے تابع بنانے والوں کو پہلی بار آزاد قانون کا سامنا ہے ، چیخیں تو سنائی دیں گی،مسلم لیگ( ن) کی قیادت فسطائی ذہنیت کی بات کرتی ہے تو ماڈل ٹائون میں قتل ہونے والے معصوم لوگوں پر برستی گولیاں یاد آجاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین اور ضعیفوں پر بے بہیمانہ تشدد فسطائی رویہ تھا، سیاست کے گلو بٹ کس منہ لیکچر دے رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں