میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے بنی گالہ پہنچ گئے

عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے بنی گالہ پہنچ گئے

جرات ڈیسک
اتوار, ۵ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کئی ہفتوں تک پشاور میں قیام کے بعد بالاخر واپس بنی گالہ پہنچ گئے۔ عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سے بنی گالہ پہنچے ۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے بنی گالہ پہنچنے پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی تاہم ان کی عدالتی ضمانت ختم ہونے پر سکیورٹی پر مامور اہلکار ہی انہیں گرفتار کر لیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں