میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اہل وطن کو عید مبارک، پاک فوج

اہل وطن کو عید مبارک، پاک فوج

ویب ڈیسک
بدھ, ۵ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

افواج پاکستان کی جانب سے ہم وطن پاکستانیوں کو عید مبارک کے پیغام دیے گئے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ اہل وطن کو عید مبارک۔ ان کا کہنا تھا کہ امن، ترقی اور ملکی استحکام کی دعاؤں کے ساتھ تمام پاکستانیوں کو عید مبارک ہو۔اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے بھی پاکستانیوں کو عید مبارکباد کے پیغام دیے گئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں