میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یو اے ای کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض واپسی ایک سال کے لیے موخر

یو اے ای کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض واپسی ایک سال کے لیے موخر

جرات ڈیسک
منگل, ۵ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی ایک سال کے لیے موخر کردی ۔ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو یہ قرض مارچ میں متحدہ عرب امارات کو واپس کرنا تھا۔ وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے مذکورہ قرض 3 سال پہلے پاکستان کو 3 سال کے لیے دیا تھا۔ خیال رہے کہ چین پہلے ہی 4 ارب 38 کروڑ ڈالر قرض کی واپسی موخر کر چکا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں