جاگ اُٹھے ہیں........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
اتوار, ۵ فروری ۲۰۱۷
شیئر کریں
سر کچل کر ہی اُن کا چھوڑیں گے
جتنے لہرا کے سانپ اُٹھے ہیں
اب قیامت تلک نہ سوئیں گے
اہلِ کشمیر جاگ اُٹھے ہیں
شیئر کریں
سر کچل کر ہی اُن کا چھوڑیں گے
جتنے لہرا کے سانپ اُٹھے ہیں
اب قیامت تلک نہ سوئیں گے
اہلِ کشمیر جاگ اُٹھے ہیں