میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مریم نواز جنوری کے تیسرے ہفتے وطن واپس آئیں گی، وزیراطلاعات

مریم نواز جنوری کے تیسرے ہفتے وطن واپس آئیں گی، وزیراطلاعات

جرات ڈیسک
جمعرات, ۵ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ مریم نواز شریف جنوری کے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گی۔ بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی واپسی کا وقت بتاتے ہوئے کہا کہ مریم نواز سرجری کے لیے لندن سے جنیوا روانہ ہوگئی ہیں، قائد مسلم لیگ ن نواز شریف بھی مریم نواز کے ساتھ ہیں، مریم نواز جنوری کے تیسرے ہفتے میں وطن واپس پہنچ کر پارٹی کی چیف آرگنائزر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں