میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی،  مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا

Author One
بدھ, ۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، آج بھی مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہوا ہے۔

زرائع کے مطابق گزشتہ تین دنوں میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 43 روپے کی کمی ہوئی ہے-

آج سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کے نرخ 432 روپے مقرر کئے گئے ہیں۔

زندہ مرغی کے نرخ میں بھی گزشتہ روز کی نسبت آج 10 روپے کی کمی کی گئی ہے-

زندہ برائلر مرغی کا ریٹ 284 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 298 روپے کلو ہو گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں