میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چیفس آف جنرل ساحر ,شمشاد مرزا نے عراقی وزیر اعظم ,وزیر دفاع ,وزیر داخلہ اور آرمی چیف سے ماقاتیں کی

چیفس آف جنرل ساحر ,شمشاد مرزا نے عراقی وزیر اعظم ,وزیر دفاع ,وزیر داخلہ اور آرمی چیف سے ماقاتیں کی

Author One
بدھ, ۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد : چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے عراقی وزیرِ اعظم، وزیرِ دفاع، وزیرِ داخلہ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کی ہیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق دورۂ عراق میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

موقع پر عراقی قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیوں کا اعتراف کیا-

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عراقی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چاق و چوبند فوجی دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں