میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آسٹریلیا کو شکست، ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی

آسٹریلیا کو شکست، ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی

جرات ڈیسک
اتوار, ۴ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو پری کوارٹر فائنل میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست د ے دی، ارجنٹینا کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی دو سری ٹیم بن گئی۔ فاتح ٹیم کی جانب لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی اور ایلواریز نے گول اسکور کیے۔ لیجنڈری لیونل میسی نے اپنے کیریئر کے ہزارویں میچ میں گول اسکور کر کے اْسے یادگار بنا دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں