میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بینکنگ کورٹ، اومنی گروپ کے خلاف مقدمات کی سماعت 24دسمبر کو ہوگی

بینکنگ کورٹ، اومنی گروپ کے خلاف مقدمات کی سماعت 24دسمبر کو ہوگی

ویب ڈیسک
منگل, ۴ دسمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

بینکنگ کورٹ نے اومنی گروپ کے خلاف مقدمات کی سماعت 24دسمبر تک ملتوی کردی۔ کراچی میں بینکنگ کورٹ میں اومنی گروپ کی جانب سے اربوں روپے کی چینی غائب کرنے کے خلاف کمپلینٹ کی سماعت ہوئی۔ سندھ بینک کے وکیل خواجہ نوید عدالت میں پیش ہوئے۔ خواجہ نوید نے موقف دیا کہ اومنی گروپ ایک بینک کے ساتھ معاملات طے کررہا ہے۔ کل سپریم کورٹ میں اس حوالے سے رپورٹ پیش کی جائے گی۔ خواجہ نوید کے مطابق اومنی گروپ کی آٹھ شوگر ملوں پر 12ارب روپے کی چینی غائب کرنے کا الزام ہے۔ اومنی گروپ 12ارب روپے دینے پر آمادہ ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں