میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیلی وزیراعظم اور اہلیہ پررشوت خوری اور فراڈ کے الزامات ثابت

اسرائیلی وزیراعظم اور اہلیہ پررشوت خوری اور فراڈ کے الزامات ثابت

ویب ڈیسک
منگل, ۴ دسمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اوراہلیہ سارا پررشوت خوری اور فراڈ کے الزامات ثابت ہو گئے۔ پولیس نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے سفارش کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم بینجمن نیتن یاہواور اہلیہ سارا ٹیلی کام جائینٹ اسکینڈل میں ملوث ہیں۔ شواہد ثابت کرتے ہیں کہ میاں بیوی نے رشوت خوری کی اورفراڈ کیے۔پولیس نے سفارش کی کہ کرپشن کے الزام میں وزیراعظم نیتن یاہو پرفرد جرم عائد کی جائے جنہوں نے وزارت عظمٰی پررہتے ہوئے ارب پتی دوستوں سے مہنگے تحائف وصول کیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں