میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم کا طلبہ کیلئے تاریخی ا سکالرشپ پروگرام کا اعلان

وزیراعظم کا طلبہ کیلئے تاریخی ا سکالرشپ پروگرام کا اعلان

ویب ڈیسک
پیر, ۴ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے تاریخی اسکالرشپ پروگرام دینے کا اعلان کردیا ۔اس ضمن میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ احساس پروگرام کے تحت چار سال میں 2 لاکھ طلبا کو اسکالرشپس دی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ہر سال 50 ہزار طلبا کو اسکالر شپ فراہم کی جائے گی جس میں سے 50 فیصد کوٹہ طالبات کے لئے مختص کیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں