میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی اداکارہ پریتی زینٹا کی پشتو پر مہارت

بھارتی اداکارہ پریتی زینٹا کی پشتو پر مہارت

ویب ڈیسک
پیر, ۴ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زینٹانے اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے کہا کہ وہ اپنی پرکشش دوست زینب کے ساتھ گفتگو کرکے اپنی پشتو زبان پر مہارت دکھانا چاہتی ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اس ویڈیو میں باکس آفس پر ہٹ کئی بھارتی فلموں جن میں دل چاہتاہے، چوری چوری چپکے چپکے، کوئی مل گیا، کل ہو نہ ہو۔ویر زارا، سلام نمستے، کبھی الوداع نہ کہنا، دل سے، سولجر، کیا کہنا اورہر دل جو پیار کریگا میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پریتی زینٹا کا کہنا ہے کہ زینب انکی پشتو کی استاد ہیں، اور آئندہ آئی پی ایل ون پر وہ مزید پشتوزبان سیکھیں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں