میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بیوروکریسی میں تبدیلی کے لئے، جی ڈی اے ایم کیوایم اورجے یوآئی ایک پیج پر

بیوروکریسی میں تبدیلی کے لئے، جی ڈی اے ایم کیوایم اورجے یوآئی ایک پیج پر

ویب ڈیسک
بدھ, ۴ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ میں انتخابات سے قبل بیوروکریسی میں تبدیلی کے لیے جی ڈی اے ایم کیوایم اورجے یوآئی ایک پیج پر آگئے ۔ ذرائع کاکہناہے کی گرینڈڈیموکریٹک الائنس،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اورجمعیت علمائے اسلام نے بیوروکریسی میں تبدیلی کے لیے مشترکہ طورصوبائی الیکشن کمشنرسندھ میں انتظامی افسران کے تبادلوں کامطالبہ کرنے اتفاق کیاہے ۔تینوں جماعتوں نے بیورکریٹ اعجازانورچوہان سمیت متعددافسران پرتحفظات کااظہار کردیا ۔ذرائع کاکہناہے کہ اتحادی جماعتیں فنکشنل لیگ ہاؤس میں ہونیوالے اجلاس میں مختلف آپشنزپرغورکریں گی ۔۔سانگھڑ،خیرپورکی صوبائی نشستیں کم ہونے پرجی ڈی اے کوتحفظات اجلاس میں اتحادیوں کے سامنے رکھے جائیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں