میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزارت خارجہ کی ویب سائٹ نجی پی آر کمپنی کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

وزارت خارجہ کی ویب سائٹ نجی پی آر کمپنی کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۴ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزارت خارجہ کی ویب سائٹ نجی پی آر کمپنی کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، ایک نجی ٹی وی کے مطابق اعلیٰ شخصیت کی فیملی فرینڈ کی کمپنی ویب سائٹ کی ری برانڈنگ کرے گی۔ذرائع کے مطابق کلاسیفائیڈ وزارت کی حساس معلومات دا ئوپر لگ گئیں، وزارت خارجہ کا ای میل سسٹم بھی ویب سائٹ سے ہی منسلک ہے ، وزارت کا اپنا آئی ٹی شعبہ ہونے کے باوجود کنٹریکٹ نجی کمپنی کا دینے کا فیصلہ کیا گیا، کئی مرتبہ سوال پوچھنے کے باوجود دفتر خارجہ سرکاری موقف نہ دے سکا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں