میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آفریدی کی تیز ترین سنچری کے 22 سال مکمل

آفریدی کی تیز ترین سنچری کے 22 سال مکمل

ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آ ج کے دن سال 1996 میں اپنے کیریئر کی سب سے تیز ترین سنچری بنائی تھی جس کے 22 سال مکمل ہونے پر انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد کے پیغامات دیے گئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کے ایک صارف نے اْن کی 1996 میں سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ آج کے دن 1996 میں شاہد آفریدی نے 37 بالز پر تیز ترین سنچری اْس وقت کی ورلڈ چمپئنزٹیم سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے بنائی جو کہ اب تک کی تیسری تیز ترین ون ڈے انٹرنیشنل سنچری ہے، جبکہ یہ پہلی تیز ترین سنچری ہے، جوکسی ایشین بیٹسمین کی جانب سے بنائی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں