فاقے
منتظم
بدھ, ۴ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
جہاں بھی جایئے ملتے ہیں طنزکے نشتر
سکون ملتا نہیں ہے کسی علاقے میں
تلاش دانہ گندم میں دن گزرتے ہیں
تمام رات گزرتی ہے اپنی فاقے میں
شیئر کریں
جہاں بھی جایئے ملتے ہیں طنزکے نشتر
سکون ملتا نہیں ہے کسی علاقے میں
تلاش دانہ گندم میں دن گزرتے ہیں
تمام رات گزرتی ہے اپنی فاقے میں