میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چینی اور سبزی کے بعد کراچی میں دودھ کا بحران

چینی اور سبزی کے بعد کراچی میں دودھ کا بحران

جرات ڈیسک
پیر, ۴ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

چینی اور سبزی کے بعد کراچی میں دودھ کا بحران بھی سر اٹھانے لگا، دودھ فروشوں اور باڑہ مالکان کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا۔ دودھ فروشوں نے دودھ کی خریداری بند کرنے کا اعلان کر دیا، ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز نے یکم جولائی کو کئے گئے اضافے کو صرف ایک ماہ کیلئے موخر کرنے  کا اعلان کیا تھا جس کے بعد دودھ فروشوں نے دودھ کی خریداری بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ملک ریٹیلرز وحید گدی کا کہنا ہے کہ ڈیری فارمرز، ہول سیلرز نے یکم جولائی سے ریٹیلرز کیلئے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا جسے واپس نہیں لیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں