میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بند ٹوٹنے کا خطرہ، پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل کو کٹ لگا دیا گیا

بند ٹوٹنے کا خطرہ، پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل کو کٹ لگا دیا گیا

جرات ڈیسک
اتوار, ۴ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں سیلانی پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سیہون مصطفی فرید نے کہا کہ منچھر جھیل کو باغ یوسف کے قریب آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگایا گیا، محکمہ آبپاشی سندھ کے مطابق منچھر جھیل کو کٹ لگانے کے بعد پانی گاں کرن پور اور انڈس لنک کے درمیان سے ہوتا ہوا دریائے سندھ میں داخل ہو گا۔ حکام محکمہ آبپا شی نے کہا ہے کہ کٹ کے بعد منچھر جھیل سے پانی کا دباؤ 30 فیصد کم ہو گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں