میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا جا رہا ہے ،شاہ محمود

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا جا رہا ہے ،شاہ محمود

ویب ڈیسک
بدھ, ۴ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال پر روزانہ دو چار وزرائے خارجہ سے رابطہ ہوتا ہے ، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے سنگین انسانی بحران نے عالمی توجہ حاصل کرلی ، یورپی یونین پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کا مطالبہ کیا، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے ، مسلسل کرفیو سے انسانی بحران میں اضافہ ہو رہا ہے ، دنیا کو باخبر رکھنا چاہتے ہیں، کشمیریوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں