میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق (ن) لیگی رہنما کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، جوڑ توڑ کا نیا ہدف

سابق (ن) لیگی رہنما کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، جوڑ توڑ کا نیا ہدف

ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

سابق (ن) لیگی رہنما یونس انصاری نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں طاہر بشیر چیمہ، سمیع اللہ چوہدری اور دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق یونس انصاری کو ن لیگی ارکان اسمبلی کے جوڑ توڑ کے حوالے سے نیا ہدف مل گیا ۔ اس ماہ مزید لیگی ارکان اسمبلی کی وزیراعلیٰ اور وزیراعظم سے ملاقات کرائی جائیگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں