قاتل……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
منگل, ۴ جولائی ۲۰۱۷
شیئر کریں
عافیت کا نشاں نہیں ملتا
ڈاکٹر قاتل اور دوا قاتل
لوگ زندہ رہیں تو کیسے رہیں
شہر کی جبکہ ہو ہوا قاتل
شیئر کریں
عافیت کا نشاں نہیں ملتا
ڈاکٹر قاتل اور دوا قاتل
لوگ زندہ رہیں تو کیسے رہیں
شہر کی جبکہ ہو ہوا قاتل