میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا، جہاں مجھے رکھا گیا وہ تھانے کا سب سے خراب علاقہ تھا، چوہدری پرویز الہٰی

پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا، جہاں مجھے رکھا گیا وہ تھانے کا سب سے خراب علاقہ تھا، چوہدری پرویز الہٰی

ویب ڈیسک
اتوار, ۴ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام لوگ مضبوط رہیں، پارٹی نہیں چھوڑ رہا۔عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ رات کو مجھے حوالات میں رکھا گیا، جہاں مجھے رکھا گیا وہ تھانے کا سب سے خراب علاقہ تھا، مجھے دوائیاں بھی نہیں دے رہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں