میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیب نے شہباز شریف کو 9 جون کو طلب کر لیا

نیب نے شہباز شریف کو 9 جون کو طلب کر لیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

قومی احتساب بیورو ( نیب )لاہورنے آمد ن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو 09جون کو 12بجے دوبارہ طلب کرلیا ۔نیب نے شہباز شریف کو اپنے ساتھ ان سوالات کے جوابات بھی ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں