مسندِ عدل پر........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
اتوار, ۴ جون ۲۰۱۷
شیئر کریں
زندگی کی خوش نما کشتی
ڈوبتی ہے کبھی ابھرتی ہے
مسندِ عدل پر جو بیٹھے ہیں
قوم ان کو سلام کرتی ہے
شیئر کریں
زندگی کی خوش نما کشتی
ڈوبتی ہے کبھی ابھرتی ہے
مسندِ عدل پر جو بیٹھے ہیں
قوم ان کو سلام کرتی ہے