میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیٹو سکیورٹی اتحاد میں پھوٹ کا خدشہ پیدا ہوگیا

نیٹو سکیورٹی اتحاد میں پھوٹ کا خدشہ پیدا ہوگیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۴ مئی ۲۰۲۵

شیئر کریں

جرمنی پر نیٹو سے متعلق اخراجات بڑھانے کے لئے شدید دباؤ ہے
صدر ٹرمپ نے نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

نیٹو سکیورٹی اتحاد میں پھوٹ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا، نیٹو ممالک نے دفاعی اخراجات پر فیصلے نہ کئے تو ٹرمپ انتظامیہ اس کے برعکس فیصلہ کر سکتی ہے۔عالمی میڈیا نے مزید بتایا کہ جرمنی پر نیٹو سے متعلق اخراجات بڑھانے کے لئے شدید دباؤ ہے، امریکا کے وزیر دفاع نیٹو رکن ممالک سے بجٹ بڑھانے کے لئے رابطہ کر رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں