میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بگ باس سے مشہور ہونیوالی اداکارہ شہناز گل نے نیا گھر خرید لیا

بگ باس سے مشہور ہونیوالی اداکارہ شہناز گل نے نیا گھر خرید لیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

بھارت کے معروف شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی شہناز گل نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر نئے گھر کے حوالے سے دی جانے والی مداحوں کی مبارکباد کو شیئر کیا۔شہناز گل کی انسٹاگرام سٹوریز کو دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ انہوں نے نیا گھر خرید لیا ہے، مداحوں کی جانب سے موصول ہونے والی مبارکباد کے پیغامات کواداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوریز میں شیئر کیا۔ایک پیغام میں یہ لکھا ہوا تھا کہ پیاری گڑیا! نئے گھر کی آپ کو مبارک، ہمیں آپ کی کامیابی پر بہت فخر ہے۔ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے ایک گھر خریدا ہے، اس طرح ہم آپ کے ساتھ رہیں گے، ساتھ ہی یہ دعا بھی کی گئی کہ آپ کے گھر اور داخل ہونے والے تمام لوگ خوش و آباد رہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں