قصور……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ مئی ۲۰۱۷
شیئر کریں
سوئے ہیں حکمران تو پھولوں کی سیج پر
آئے گا کون وقت کے گیسو سنوارنے
پھولوں کا ہے قصور نہ کانٹوں کا ہے قصور
گلشن میں خود ہی آگ لگادی بہار نے