میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ، گلبرگ ٹاؤن کے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات

سندھ بلڈنگ ، گلبرگ ٹاؤن کے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات

ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ریحان الائچی پٹہ سسٹم نے گلبرگ ٹاؤن میں خلاف ضابطہ تعمیرات کا سلسلہ شروع کروارکھا ہے ، ڈائریکٹر عامر کمال جعفری نے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات کرنے والی مافیا سے خطیر رقم اینٹھ لی ہے ، عزیز آباد بلاک 8 کے پلاٹ نمبر 841 ،476 ، بلاک 2 میں پلاٹ نمبر 1108 اور بلاک 14 کے پلاٹ 927 ، 928 پر غیر قانونی طریقے سے کمرشل پورشن تعمیرکیے جارہے ہیں ،ایس بی سی اے حکام دانستہ غفلت کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں