میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی آئی اے نے دوران پرواز عملے کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی

پی آئی اے نے دوران پرواز عملے کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی

جرات ڈیسک
پیر, ۴ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

قومی ائیر لائن نے طبی پیچیدگیوں کا جواز بنا کر اپنے عملے کے دورانِ پرواز روزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ نے مذکورہ پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تصدیق کی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اگر کوئی ممبر روزہ رکھنا ضروری سمجھے گا تو اس کو رخصت پر جانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔اس وقت دنیا بھر میں تمام ائیرلائن کے عملے پر رمضان کے روزے رکھنے پر پابندی ہے اور صرف دو ائیر لائن پی آئی اے اور ایمریٹس ائیر لائن پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوتا۔ گزشتہ روز پی آئی اے کے جنرل منیجر فلائٹ سروسز عامر بشیر نے نوٹیفکیشن نمبر جاری کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں