میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شاہ رخ خان نے لدھیانا میں ڈیرے ڈال دیے

شاہ رخ خان نے لدھیانا میں ڈیرے ڈال دیے

منتظم
منگل, ۴ اپریل ۲۰۱۷

شیئر کریں


نئی دہلی(ویب ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان پنجاب کے شہر لدھیانا میں فلمساز امتیاز علی کی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم میں ان کے ساتھ انوشکا شرما مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایمسٹرڈم، لزبن، بڈاپسٹ اور پراگ میں شوٹنگ کے بعد بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما پنجاب کے شہر لدھیانا میں فلمساز امتیاز علی کی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں کنگ خان کے مداح خوشی سے جھوم اٹھے اور ان کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔ واضح رہے کہ فلم کا نام تاحال نہیں رکھا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں