میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز آخری 20 اننگز میں ایک ففٹی

کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز آخری 20 اننگز میں ایک ففٹی

ویب ڈیسک
هفته, ۴ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ویراٹ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں روٹھی فارم کو منانے میں ناکام رہے ہیں، آسٹریلیا سے جاری ہوم سیریز میں بھی ویراٹ کوہلی اب تک 13، 22، 20، 44 اور 12 رنز بنا پائے، وہ گذشتہ 20 اننگز میں صرف ایک ففٹی ہی بنا سکے ہیں۔بنگلہ دیش کیخلاف انھوں نے 1، 24، 19 ناٹ ا?ؤٹ اور 1، انگلینڈ کیخلاف 20 اور 11، سری لنکا کیخلاف 13، 23 اور 45 ، جنوبی افریقہ سے میچز میں 29، 79، 18، 35 بنائے، نیوزی لینڈ کیخلاف 36 اور صفر ان کی کارکردگی رہی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں