میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہا

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہا

جرات ڈیسک
هفته, ۴ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔پولیس نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں حراست میں لیا تھا جنہیں ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان سے رہا کیا گیا ہے۔رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعظم سواتی نے کہا کہ پولیٹیکل انجینئرنگ کو اب ختم ہونا چاہیے، پاکستانی اب اپنے ملک کو دیکھ رہے ہیں کہ اس کا کیا ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند لوگوں کی وجہ سے ملک، ادارے، معیشت اور معاشرہ تباہ ہو چکا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں