میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
5 ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہے ، مجھے زیادہ ووٹوں کی امیدتھی،زر داری

5 ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہے ، مجھے زیادہ ووٹوں کی امیدتھی،زر داری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

سابق صدر آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ 5 ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہے ،یوسف رضا گیلانی کیلئے مجھے زیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔میڈیا کو جاری بیان میں آصف زردرای نے کہا کہ 5 ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہے ،یوسف رضا گیلانی کیلئے مجھے زیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف زرداری نے کہا کہ ہماری20ووٹوں سے جیت ہونی چاہیے تھی ۔ انہوںنے کہاکہ کچھ لوگ میرے پاس آئے تھے میںنے کہا انہیں بھگاؤ۔انہوںنے کہاکہ یوسف گیلانی کوچیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے پی ڈی ایم فیصلہ دے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں