میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پشاور ایئرپورٹ پر کلورین، ڈیٹول سے ٹرالیوں کی صفائی

پشاور ایئرپورٹ پر کلورین، ڈیٹول سے ٹرالیوں کی صفائی

ویب ڈیسک
بدھ, ۴ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

پشاور ایئرپورٹ پر کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کے تحت کلورین اور ڈیٹول سے ٹرالیوں اور دیگر تنصیبات کی صفائی کی گئی۔سول ایوی ایشن (سی اے اے )حکام کے مطابق بریجز، ریلینگز، فرش، دیواروں اور ٹرالیوں کو ڈیٹول سے صاف کیا گیا ، تمام عملے کو ماسک اور دستانے پہننے کی ہدایت کی گئی ۔ای اے اے حکام کا کہنا ہے کہ احکامات نہ ماننے والوں کا ایئرپورٹ پر داخلہ ممنوع قرار دیا گیا جبکہ محکمہ صحت کا عملہ ایئرپورٹ پر ہر مسافر کو چیک کررہا ۔حکام سی اے اے نے کہ ایئرپورٹ پر جدید ترین اسکینرز بھی نصب کر دئیے گئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں