میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ترک قوم کو جب مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا پایا،طیب اردگان

ترک قوم کو جب مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا پایا،طیب اردگان

ویب ڈیسک
پیر, ۴ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترک قوم کو جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا پایا ہے ۔

ترک صدر رجب طیب اردگان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترک قوم کو جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا پایا ۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ پاکستان کا ترک قوم کے دلوں میں خاص مقام ہے ،

ہم جنگ استقلال میں برصغیر کے مسلمانوں کی حمایت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے ، ترکی کی آزادی کے لیے علامہ اقبال کی شاعری کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں