مہاجر……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
اتوار, ۴ مارچ ۲۰۱۸
شیئر کریں
ایک شکستہ سی کار رکھتے ہیں
پاس لمبی سی ہائی روف نہیں
جس کو چاہیں ووٹ ہم دیں گے
ہم مہاجر ہیں بے وقوف نہیں