میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چین سے مزید 36مسافر کراچی پہنچ گئے

چین سے مزید 36مسافر کراچی پہنچ گئے

ویب ڈیسک
منگل, ۴ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان اور چین کے درمیان فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے بعد ایئر چائنا کی پرواز سے 36مسافر کراچی پہنچ گئے ۔چین سے پاکستان آنے والے شہریوں کو اسکریننگ کے بعد گھروں میں جانے کی اجازت دی گئی ، اب تک مختلف پروازوں سے 300سے زائد پا کستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان پروازیں بحال ہونے کے بعد گذشتہ روز بھی3پروازوں میں دو سو اکیاسی مسافر پاکستان پہنچے تھے ۔ذرائع کے مطابق 2پروازیں چین سیبراہ راست ایک پرواز دوحا سے اسلام آباد پہنچی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں