میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم سے ملائیشیاء کے وزیر دفاع کی کوالالمپور ایئرپورٹ پر ملاقات

وزیراعظم سے ملائیشیاء کے وزیر دفاع کی کوالالمپور ایئرپورٹ پر ملاقات

ویب ڈیسک
منگل, ۴ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان سے ملائیشیاء کے وزیر دفاع محمد صابو نے کوالالمپور ایئرپورٹ پر ملاقات کی ، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر مشیر تجارت عبدالرزاق دائود اورسیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی اس ملاقات میں موجود تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں