میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سرد ہوائوں کا زور ٹوٹ گیا،کراچی کا درجہ حرارت دوبارہ دو ہندسوں پر آنے کا امکان

سرد ہوائوں کا زور ٹوٹ گیا،کراچی کا درجہ حرارت دوبارہ دو ہندسوں پر آنے کا امکان

ویب ڈیسک
پیر, ۴ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

شہر میں سرد ہوائوں کا زور ٹوٹ گیا، درجہ حرارت بڑھ سکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیرکوملک میں داخل ہونے والے نئی مغربی ہوائوں کے سسٹم کا کراچی کے موسم پر اثرانداز ہونے کا امکان نہیں ہے ۔ آنئدہ 48گھنٹوں میں کراچی میں درجہ حرارت بڑھ کر دوبارہ دو ہندسوں پر آسکتا ہے ۔پیرکی صبح کراچی میں درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران مطلع سرد اور خشک رہے گاجبکہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں