وزیراعلیٰ……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
جمعرات, ۴ جنوری ۲۰۱۸
شیئر کریں
ٹھیک کہا یہ وزیراعلیٰ نے
اب نہ ہٹوں گا میں منظر سے
قبضہ ختم کرائوں گا میں
خود نکلوں گا اپنے گھر سے
شیئر کریں
ٹھیک کہا یہ وزیراعلیٰ نے
اب نہ ہٹوں گا میں منظر سے
قبضہ ختم کرائوں گا میں
خود نکلوں گا اپنے گھر سے