میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شیخوپورہ' ماہانہ اجرت کا تقاضا کرنے پر نوجوان محنت کش کی چار انگلیاں کاٹ دی گئیں

شیخوپورہ' ماہانہ اجرت کا تقاضا کرنے پر نوجوان محنت کش کی چار انگلیاں کاٹ دی گئیں

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

نواحی گاؤں کالیا میں ماہانہ اجرت کا تقاضا کرنے پر نوجوان محنت کش بلال کی ایک شخص نے تیز دھار چھری سے ہاتھ کی چار انگلیاں کاٹ دیں اس وقوعہ کا مقدمہ درج کرنے کا حکم حاصل کرنے کے لیے بلال کی نانی مقصود بی بی نے سیشن کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے ـ


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں