میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سوریا کمار  نے محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی

سوریا کمار نے محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی

جرات ڈیسک
جمعرات, ۳ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

ٹی20 ورلڈکپ میں مسلسل ناکامی کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین گئی۔ آئی سی سی کی نئی مینز ٹی20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن پر بھارت کے سوریا کمار یادیو نے قبضہ جما لیا ہے جبکہ ویرات کوہلی بھی 10 نمبر پر آگئے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 780 پوائٹنس کے ہمراہ چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ محمد رضوان 7 ریٹنگ پوائٹنٹس میں کمی کے بعد 842 کے ہمراہ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں ۔۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں