میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اپوزیشن کو کبھی این آر او نہیں دوں گا ، عمران خان

اپوزیشن کو کبھی این آر او نہیں دوں گا ، عمران خان

ویب ڈیسک
اتوار, ۳ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پیغام میں اپوزیشن کا نام لئے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ان کو ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے ملک ترقی کی راہ پر نہیں آ سکتا۔ میں ا پوزیشن کو کبھی این آر او نہیں دوں گا۔ وزیراعظم نے ایک بار پھر صاف صاف کہہ دیا، نو این آر او، نو کمپرومائز، اپوزیشن کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہو گا۔ یہ لوگ میرے منہ سے تین الفاظ سننا چاہتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں