میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بیٹیوں نے دوست کے ساتھ مل کر باپ کو ابدی نیند سلادیا

بیٹیوں نے دوست کے ساتھ مل کر باپ کو ابدی نیند سلادیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۳ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

شہرقائد کے علاقے گولی مار میں بیٹیوں نے دوست کے ساتھ مل کر اپنے سگے باپ محمد رحیم کو موت کی ابدی نیند سلادیا۔ پولیس حکام کے مطابق پاک کالونی تھانے میں مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ محمد رحیم کے قتل کے وقت مکان میں 7 افراد موجود تھے ، دونوں بیٹیوں نے اپنے دوست (شفیق) کی مدد سے گھر والوں کو باورچی خانے میں بند کیا اور پھر مقتول کے سر پر ڈنڈے مار کر قتل کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں