میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اشتعال انگیزتقاریر کیس ،فاروق ستار، عامرخان سمیت 60 ملزمان پرفردجرم عائد

اشتعال انگیزتقاریر کیس ،فاروق ستار، عامرخان سمیت 60 ملزمان پرفردجرم عائد

ویب ڈیسک
هفته, ۳ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیزتقاریراورمیڈیاہاؤسزپرحملے سے متعلق کیس میں فاروق ستار، عامرخان، کنورنویدجمیل سمیت 60 ملزمان پرفردجرم عائدکردی،ملزمان میں 3 خواتین کارکن بھی شامل ہیں،تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکارکردیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے فاروق ستار، عامر خان اور کنوید نوید جمیل سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی،ملزمان میں 3 خواتین کارکن بھی شامل ہیں،تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکارکردیا۔مقدمے میں بانی ایم کیوایم، خالد مقبول، حیدرعباس رضوی سمیت 8 ملزم اشتہاری ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں