میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیپال اور بھارت میں شدید زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس

نیپال اور بھارت میں شدید زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس

جرات ڈیسک
منگل, ۳ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

نیپال میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی گہرائی 10 کلو میٹر زیرِ زمین تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت بھارت کے دیگر حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ڈیرا دون، اتر پردیش اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں