میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گلشن اقبال میں فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی جاں بحق

گلشن اقبال میں فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی جاں بحق

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ کرکے چوبیس سالہ خاتون کو جاں بحق کردیا گیا۔ مصباح نامی خاتون کو سر پر دو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ۔کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مصباح اپنے والد کے ساتھ یونیورسٹی جانے کے لیے بس اسٹاپ پر کھڑی تھی۔ دو موٹر سائیکل سواروں نے ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران فائرنگ کر دی۔ زخمی مصباح کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں