میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی کے مزید 28 اراکین اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

پی ٹی آئی کے مزید 28 اراکین اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

ویب ڈیسک
بدھ, ۳ ستمبر ۲۰۲۵

شیئر کریں

مستعفی اراکین کی تعداد 47 ہوگئی ،تحریک انصاف اراکین نے اپنے استعفے اسپیکر آفس میں جمع کروا دیے
جنید اکبر، عامر ڈوگر، ثناء اللہ مستی خیل، ڈاکٹر ضیاء الدین، جاوید اقبال اور حاجی امتیاز احمد شامل ہیں، ذرائع
پی ٹی آئی کے مزید 28 اراکین اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے جس کے بعد قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی اراکین کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین نے اپنے استعفے سپیکر آفس میں جمع کروا دیٔے، اسی طرح پی ٹی آئی کے 6 اراکین قائمہ کمیٹیوں کی چیٔرمین شپ سے بھی مستعفی ہو گئے ہیں۔ کمیٹی چیٔرمین شپ سے مستعفی ہونے والوں میں جنید اکبر، عامر ڈوگر، ثناء اللہ مستی خیل، ڈاکٹر ضیاء الدین، جاوید اقبال اور حاجی امتیاز احمد شامل ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں